Complete Quran education with Tajweed and Tarjuma o Tafseer by trained Teachers of Online Quran Academy
Search This Blog
Tuesday, 16 January 2018
Sunday, 14 January 2018
Saturday, 13 January 2018
Friday, 12 January 2018
ایک ایسا وظیفہ جو آپ کی زندگی بدل دے۔DIl ki har Murad /Pasand ki Shadi
پسند کی شادی اور مطلوب کو حاصل کرنا ۔۔۔۔
یہ ایک ایسا راز ہے کہ ہر کوئی اس کو چھپا کے رکھتا ہے اور ظاہر نہیں کرتا مقصد اس سے پیسے بٹورنا ہوتا کہ ہم یہ وظیفہ بتائیں گے مگر اتنے پیسے لیں گے۔۔
، میرا مقصد آپ سب کو یہ وظیفہ بتانے کا صرف اللہ کی رضاء ہے اور اللہ کے دربار سے اجر وثواب کی امید ہے بس اور یہ ہے کہ ہر ضرورت مند اپنے آپ میں ہمت پیدا کرکے ناممکن کو ممکن بنا لے۔
یہ وظیفہ مندرجہ ذیل کاموں کے لیئے کیا جاسکتا ہے۔۔۔ ۔
آپ کسی کو چاہتے ہیں اور اسے حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کوئی آپ سے نراض اور خفاء اسے واپس پانا چاہتے ہیں یا کوئی آپ سے بہت دور جاچکا ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ خود واپس آجائے یا آپ کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور لڑکے یا لڑکی کے گھر والوں میں سے کوئی راضی نا ہو رھا ہو تو ان سب کاموں کے لیئے بہت ہی مجرب عمل آپ کو بتانے لگا ہوں۔۔
وظیفہ یہ ہے کی ہر نماز کے بعد 100 دفعہ اللہ الصمد پڑھیں انکھیں بند کر کے جس بھی مقصد کے لیئے آپ یہ وظیفہ کر رہے ہیں اس کو اپنے تصور میں رکھ کر یہ وظیفہ پڑھیں انشاءاللہ 21 دن میں آپ اپنی آنکھوں سے اس کا اثر دیکھ لیں گے۔
(نوٹ) اس عمل کی اجازت ہر کسی کو عام نہیں ہے جو یہ وظیفہ کرنا چاہتا ہے پہلے مجھ سے اجازت لیں
مفتی حبیب اللہ
Wednesday, 10 January 2018
Tuesday, 9 January 2018
Monday, 8 January 2018
Aslaam O Allykum Any Sister or Brother Want to Learn Quaida . Nazra .Hifz . Tajveed Transletion And Tafseer Of Quran Majeed . illm ul Surf .illm ul Nahaw . Illm ul Fiqha contact : What's app +923052219023 Skype ID:habib.ullah032
اگر آپ۔خود یا اپنے بچوں کو
قاعدہ مع مخارج ، ناظرہ مع قواعد ، اور حفظ مع التجوید کی تعلیم دینا چاہتے ہیں
یا کوئی بھائی یا بھن
قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر ، علم الصرف اور علم النحو علم الفقہ کی تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے / چاہتی ہے
تو دیر نا کریں اور ابھی رابطہ فرمائیں
( نوٹ ) صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو پڑھنا چاہتے ہوں ۔۔۔۔۔
مفتی حبیب اللہ
واٹس ایپ نمبر :923052219023+
Sunday, 7 January 2018
Aslaam O Allykum Any Sister or Brother Want to Learn Quaida . Nazra .Hifz . Tajveed Transletion And Tafseer Of Quran Majeed . contact : What's app +923052219023 or Skype ID:habib.ullah932
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
اگر آپ۔خود یا اپنے بچوں کو
قاعدہ مع مخارج ، ناظرہ مع قواعد ، اور حفظ مع التجوید کی تعلیم دینا چاہتے ہیں
یا کوئی بھائی یا بھن
قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر ، علم الصرف اور علم النحو علم الفقہ کی تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے / چاہتی ہے
تو دیر نا کریں اور ابھی رابطہ فرمائیں
( نوٹ ) صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو پڑھنا چاہتے ہوں ۔۔۔۔۔
مفتی حبیب اللہ
واٹس ایپ نمبر :923052219023+
Saturday, 6 January 2018
Subscribe to:
Comments (Atom)
قرآن کی تعلیم اب بہت آسان ۔۔۔۔ مزید تفصیل کے لیئے لنک پر کلک کریں
صرف وہ حضرات رابطہ کریں جو باہر ملک میں رہتے ہیں جو حضرات اپنا یا اپنے بچوں کا ایڈمیشن کروانا چاہتے ہیں وہ اپنی پوری تفصیل اس نمبر پر ...
-
اللہ اکبر! الحمدللہ کثیراً! آج پوری قوم پر واجب ہے کہ شکرانے کے نوافل ادا کرے۔ ایک ظالم اور فرعون آج اپنے انجام کو پہنچا۔ جس کسی نے بھی ...
-
https://archive.org/…/Tareekhi-Dastave…/TareekhiDastavez.pdf جو لوگ شیعہ کے بارے کچھ نہیں جانتے اور جاننا چاہتے ہیں کہ شیعہ کے عقائد کیا ہ...






