پسند کی شادی اور مطلوب کو حاصل کرنا ۔۔۔۔
یہ ایک ایسا راز ہے کہ ہر کوئی اس کو چھپا کے رکھتا ہے اور ظاہر نہیں کرتا مقصد اس سے پیسے بٹورنا ہوتا کہ ہم یہ وظیفہ بتائیں گے مگر اتنے پیسے لیں گے۔۔
، میرا مقصد آپ سب کو یہ وظیفہ بتانے کا صرف اللہ کی رضاء ہے اور اللہ کے دربار سے اجر وثواب کی امید ہے بس اور یہ ہے کہ ہر ضرورت مند اپنے آپ میں ہمت پیدا کرکے ناممکن کو ممکن بنا لے۔
یہ وظیفہ مندرجہ ذیل کاموں کے لیئے کیا جاسکتا ہے۔۔۔ ۔
آپ کسی کو چاہتے ہیں اور اسے حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کوئی آپ سے نراض اور خفاء اسے واپس پانا چاہتے ہیں یا کوئی آپ سے بہت دور جاچکا ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ خود واپس آجائے یا آپ کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور لڑکے یا لڑکی کے گھر والوں میں سے کوئی راضی نا ہو رھا ہو تو ان سب کاموں کے لیئے بہت ہی مجرب عمل آپ کو بتانے لگا ہوں۔۔
وظیفہ یہ ہے کی ہر نماز کے بعد 100 دفعہ اللہ الصمد پڑھیں انکھیں بند کر کے جس بھی مقصد کے لیئے آپ یہ وظیفہ کر رہے ہیں اس کو اپنے تصور میں رکھ کر یہ وظیفہ پڑھیں انشاءاللہ 21 دن میں آپ اپنی آنکھوں سے اس کا اثر دیکھ لیں گے۔
(نوٹ) اس عمل کی اجازت ہر کسی کو عام نہیں ہے جو یہ وظیفہ کرنا چاہتا ہے پہلے مجھ سے اجازت لیں
مفتی حبیب اللہ
No comments:
Post a Comment